the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔2اگسٹ (اعتماد نیوز) تلنگانہ جے اے سی کے چیرمن پروفیسر کودنڈا رام نے 9اگسٹ کو مخالف پولاورم پراجکٹ کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے



الزام لگایا کہ ایمسیٹ کاؤنسلنگ کے معاملہ میں اعلی تعلیمی بورڈ جلد باز فیصلے کر رہی ہے۔ جسکی وجہ سے نئے مسائل جنم لے رہے ہیں۔ انہوں نے فوری ہائی کورٹ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.